Archive

Posts Tagged ‘Mobile’

دوستوں کے موبائل میں جھانھکئے

چلئے دوستوں کے موبائل میں جھانکتے ہیں
لنک میں موجود فائل کو ڈاؤنلوڈ کیجئے
سب سے پہلےexp.cer کو موبائل میں محفوظ کر لیں
کسی بھی فائل مینجر کے ذریعے
اس کوOPENکریں گے تو save کا آپشن آئے گا
تو کر لیں محفوظ
اب Nokia PC Suite کے ذریعے blueftp.jad کو انسٹال کیجئے
فکر نہیں کیجئے گا کچھ بھی دکھائی نہیں دے گا مگر آپ کام جاری رکھئے گا-
اپنے موبائل کے application manager کوopen کیجئے اب یہاں آپ کو
blueftp installed نظر آئے گا
اب یہاں blueftp کے option میں suite settings میں چند تبدیلیاں کیجئے
سب کو always allow i کر لیں
اب آپ کسی کے موبائل سے کچھ بھی اٹھا سکتے ہیں

مہربانی کر کے غلط استعمال سے گریز کیجئے

Categories: Amazing, Hacking, Mobile, Urdu Tags: ,